لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو تاریخی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب

لاہور (سپورٹس نیوز) فٹ بال کی تاریخ کے دو عظیم ترین ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب ہیں، کیونکہ دونوں کھلاڑی 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تیار ہیں، جو ان کے کیریئر کا چھٹا ورلڈ کپ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر دونوں کھلاڑی میدان میں اترتے ہیں تو وہ 2006، 2010، 2014، 2018، 2022 اور 20266 مختلف ورلڈ کپ کھیلنے والے دنیا کے پہلے فٹبالرز بن جائیں گے، شائقین اسے دونوں اسٹارز کا لاسٹ ڈانس قرار دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں