مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

نواب شاہ (نامہ نگار) نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاون ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں