ماں بیٹی کو قتل کر دیا گیا

گوجرانوالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ گرجاکھ میں ماں بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ماں بیٹی کا تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ دیا، مقتولین میں ندا اور اس کی بیٹی دورعدن شامل ہیں۔ گوجرانوالہ پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں