ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی والدہ اور لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے برسوں بعد بھی ان کی جدائی کے درد کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسا زخم ہے جو کبھی مکمل طور پر نہیں بھر سکتا۔حالیہ انٹرویو میں جھانوی کپور نے اپنی والدہ کی موت کے بعد کی زندگی اور ذہنی کیفیت پر کھل کر بات کی۔




