مبینہ مقابلہ’ڈاکو موٹر سائیکل کھمبے کیساتھ ٹکرانے سے زخمی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مبینہ مقابلے میں ریکارڈیافتہ ڈاکو موٹرسائیکل کھمبے کیساتھ ٹکرانے سے زخمی ہو گیا۔سی سی ڈی لائلپور انسپکٹر محمد طلحہ کے ساتھ شادمان پلی پر درجنوں مقدمات میں ملوث ڈاکو احتشام کا مبینہ مقابلہ ہوا،ڈاکو احتشام عرف گلو موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا کر زخمی ہو گیاہسپتال منتقل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں