مبینہ پولیس مقابلہ گولی لگنے سے ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 113گ ب موڑ پرمبینہ پولیس مقابلہ گولی لگنے سے ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ انچارج چوکی راول چوک مدد حسین SIنے ماتحت عملہ کے ہمراہ دو موٹر سائیکلوں پر 04کس مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا تو انھوں نے پولیس پارٹی پر جان لیوا فائرنگ شروع کر دی ۔جوابی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ڈاکو مظہر زخمی ہو گیا’پولیس نے فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں