گوجرہ(نامہ نگار)گوجرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ‘ سی سی ڈی پولیس مونگی بنگلہ میںگشت پر تھی کہ موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد سے آمنا سامنا ہو گیا۔فائرنگ کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم محمدناصر سکنہ184گ ب ہلاک ہو گیا۔




