اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت مصنوعی ذہانت سے استفادہ کرتے ہوئے کارکردگی اور شفافیت کو بہتر بنانے، اور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کو فروغ دینے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،کہ حکومت کی جانب سے جاری ٹیکس اصلاحات کے عمل جو افراد، طریقہ کار اور ٹیکنالوجی میں اصلاحات پر مبنی ہے ۔




