محمد عامر ڈومیسٹک پلئیر کی طور پر نوٹنگھم شائر کا حصہ بن گئے

نوٹنگھم شائر (سپورٹس نیوز) فاسٹ بولر محمد عامر ڈومیسٹک پلئیر کے طور پر نوٹنگھم شائر کا حصہ بن گئے۔نوٹنگھم شائر انتظامیہ کے مطابق ویٹالٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کے لئے محمد عامر کے ساتھ مختصر معاہدہ ہوا ہے، محمد عامر کو نوٹنگھم شائر میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ برۖٹش پاسپورٹ کی وجہ سے محمد عامر اوور سیز پلئیر شمار نہیں ہوں گے۔محمد عامر نے کہا کہ ویٹالٹی بلاسٹ کے لئے نوٹنگھم شائر کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں