کراچی (سپورٹس نیوز)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی ہے۔سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ شاہین آفریدی کو دیکھ لیں وہ کھیلتا ہی جارہا ہے، ایک وقت آئے گا ابھی وہ جوان ہے 23 سے 24 سال کا ہے لیکن جب 26 سال کراس کرے گا تو آپ مجھ سے پوچھنا کہ آپ جو بات کرر ہے تھے وہ ٹھیک تھی۔محمد عامر نے بتایا تھا کہ شاہین انجری کے بعد سے اب تک کیا غلطی کر رہے ہیں۔




