مدینہ منورہ میں باران رحمت

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔مدینہ کے ملحقہ علاقوں اورمسجد نبویۖ میں باران رحمت خوب جم کر برسی، گنبد خضری پر برسنے والی بارش کے روح پرور مناظرنے دل موہ لئے۔زائرین نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں مانگیں اور شکر ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں