مریم نواز کا تہرے قتل کا نوٹس’IGسے رپورٹ طلب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں تہرے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب عبدالکریم سے رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو فوری طو ر پور گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں