مسلح افراد شہری سے موبائل و نقدی چھین کر فرار، مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے موبائل و نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد رضوان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 186گ ب نامعلو م مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زورپر اسکے بھائی سے موبائل و نقدی کل مالیت 62ہزار 5سو روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں