کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل چھین کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عدنان اصغر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 189گ ب نامعلوم مسلح ملزمان نے روک کر اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،نقدی اور موبائل کل مالیت 2لاکھ 22ہزار روپے چھین لیا اور فرا ر ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




