مسلم لیگ ن نے جن منصوبوں کا اعلان کیا انہیں مکمل کیا

سمندری (بیورو چیف) حکومت نے عوام کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کئے۔ان خیالات کا اظہار چو ہدری محمد اسلم سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ انتشاری ٹولے کو حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار پر غور کرنا چاہیے مسلم لیگ ن نے جن منصوبوں کا اعلان کیا انہیں مکمل بھی کیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جس طرح ڈیڑ ھ سال میں صوبہ کے 9 کروڑ عوام کو مشکلات سے نکال کرخوشحالی کے راستے پر گا مزن اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں جوعملی اقدا ما ت کیے ہیں وہ قائد میاں نوازشریف کی پالیسی اور تقلید ہے انکا کوئی ماضی میں کوئی وزیراعلیٰ ثانی نہیں بجٹ میں بھی عوامی مشکلات کو مدنظر رکھاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں