مشتعل افراد نے معمو لی جھگڑے پر خاتون کو زخمی کردیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کھرڑیانوالہ کے علاقہ 76 رب میں معمولی جھگڑے پر مشتعل ملزمان نے فائرنگ کر کے خاتون صباء شہزادی کو بری طرح زخمی کر دیا۔ مضروبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان رضوان’ عرفان وغیرہ کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں