معمولی تنازعہ پر دو افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

گو جرہ (نامہ نگار) دو افراد نے معمولی تنازعہ پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ملزماسن موقع سے فرارہوگئے۔زخمی ہسپتال منتقل، معلو م ہوا ہے کہ محلہ نظیر پارک کے محمد نواز اور محمد آصف وغیرہ میں لڑائی جھگڑا ہو گیا جس پر آ صف وغیرہ نے فائرنگ کرکے محمد نواز کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتا ل منتقل کیا گیا ہے جہا ں پر اسکی حالت نازک بیا ن کی جا تی ہے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں