ممتاز عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی انتقال کرگئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ممتاز عالم دین ، مصنف اور خطیب مولانا سید سلمان حسینی ندوی 72سال کی عمر میں لکھن میں انتقال کرگئے۔ان کے انتقال کی خبر ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کی گئی جس کے مطابق ان کی تدفین و نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ سید احمد شہید کٹولی ملیح آباد میںادا کردی گئی۔مولانا سید سلمان حسینی ندوی برصغیر کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم ندو العلما میں استاد رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں