منشیات فروشی پر مقدمہ درج

گوجرہ( نامہ نگار )منشیات فروشو ں کے خلا ف اپریشن جاری ،سٹی پولیس نے ایک اور منشیات فروش قا بو کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ نیوپلاٹ کا آ صف نواز ڈجکوٹ روڈ پر آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا۔ اور اسکے قبضہ سے 60 گرا م آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں