منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

پتوکی ( نامہ نگار) ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کی ہدایت پر تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ایس ایچ او محمد اشفاق کی سربراہی میں چونیاں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش جنید اقبال عرف سنی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 11کلوگرام چرس اور ایک ویگن آر گاڑی برآمد ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں