منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

گوجرہ ( نامہ نگار )سٹی پولیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے آ ئس برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ اسلا م پورہ کا محمد بوٹا سمندری بائی پاس چوک میں آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں