منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے ملزما ن کے خلاف مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد ناصر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عبدالرزاق کے خلاف چرس 540گرام اور سعید احمد کے خلاف چرس540گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں