گوجرہ(نامہ نگار) پو لیس نے منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں ہیروئین برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ نوا ں لاہور پو لیس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 342 ج ب کا سیف الر حمن چک نمبر 345 کے قریب منشیات فرو خت کرنے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 1140 گرا م ہیر وئین برآ مد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔




