کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد جاوید سلطان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر منیر کے خلاف 50لیٹر شراب دیسی اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔