منشیات فروش گرفتار

گوجرہ(نامہ نگار)سٹی پولیس نے بدنا م زما نہ منشیار فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 371 ج ب محمد پورہ کا رحمن علی اپنے علا قہ میں آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پولیس گوجرہ نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں