منکی پاکس کے مزید5کیس رپورٹ

پشاور (بیوروچیف) پشاور ائیرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پانچوں افراد کو پولیس سروسز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں