مودی کا انوکھا دعویٰ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ میری اپیل پر بھارتیوں نے سونا کم خرید کر قیمتیں گرا دیں، بھارتی وزیراعظم نے سونے کی قیمتوں میں کمی کو عوامی تعاون کا نتیجہ قرار دیکر کریڈٹ انکو دیدیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں