موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نے راہ گیر کو لوٹ لیا

گوجرہ(نامہ نگار)تھانہ سٹی گوجرہ کے علاقہ میںموٹر سائیکل سوارنقاب پوش ڈاکوئوں نے راہ گیرسے مال وزر چھین لیا۔ واردات کے بعد فرارہو گئے315ج ب کا فیضان اپنی موٹر سائیکل پر سوار گوجرہ سے واپس اپنے گائوں جا رہا تھا کہ ٹوبہ روڈ پرپیچھے سے دو نامعلوم ماسک پہنے موٹر سائیکل سوار ڈاکوآگئے جنہوں نے اس کو اسلحہ کے زور پر روک لیااورجان سے مار دینے کی دھمکی دے کردس ہزارروپے نقدی،دو عددقیمتی موبائل فون وغیرہ چھین لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں