فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مکوآنہ میں واٹر ٹریٹمنٹ کے فرنچ پراجیکٹ کا افتتاح موخر’ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے دورہ فیصل آباد کے دوران مکوآنہ میں واٹر ٹریٹمنٹ کے 45 ارب کے فرنچ پراجیکٹ کا افتتاح بھی کرنا تھا مگر بعض وجوہات کی بناء پر اب اس کا افتتاح نہیں کیا جائیگا اور اس کا بعد میں افتتاح کیا جائیگا۔




