مکہ میں باران رحمت ‘مسجد الحرام میں روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں باران رحمت ،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے۔بارش کے دوران زائرین عبادت میں مصروف رہے،نمازیوں کی بڑی تعداد بارش کے دوران رب کے حضور سجدہ ریز رہی اور دعائوں مناجات کا سلسلہ جاری رکھا۔ طواف کرنیوالوں کی تکبیرات اور اذکار نے فضاکومعطرکردیا،بارش پر زائرین نے خوشی کا اظہارکیا اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا، مکہ ٹاور پر بھی بجلی چکمنے کا منظر نے دل موہ لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں