شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار)مین بازار اور سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف کنٹونمنٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹی شورکوٹ کا مشترکہ آپریشن۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر اور اے سی شورکوٹ کی قیادت میں کیا گیا آپریشن میں ہیوی مشنری کا استعمال کیا گیا۔




