کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد عرفان نور نے کارروائی کرتے ہوئے فخر عباس کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اور گولیاں اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔