نامعلوم افراد دکان میں نقب لگا کر صفایا کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان دکان میں نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عابد حسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 268 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی کریانہ کی دکان میں نقب لگا کر نقدی اور سامان کریانہ کل مالیت1لاکھ 5ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں