کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں امجد مسیح نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک183گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکا بکر امالیت 80ہزار روپے چوری کرلیا ۔دوسرے واقعہ میں حسنین علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ اتفاق ٹان رجانہ نامعلوم ملزمان نے اسکی بکریاں مالیت 1لاکھ 20ہزار روپے چوری کرلی جس پر ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔




