کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد کاشف اصغر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 335گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی بکری اور بکرا کل مالیت 1لاکھ 10ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔