کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد قام لطیف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چوک رجانہ سے نامعلوم ملزمان نے اسکی موٹر سائیکل مالیت 65ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔