کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفا ر مر چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا محمد علی نے کارروائی کرتے ہوئے چک 286گ ب نامعلو م ملزمان کے خلاف ٹرانسفارمر مالیت 4لاکھ 50ہزار روپے چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




