کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکری چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ناصر خان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 188گ ب نامعلوم ملزمان احاطہ مویشیاں سے اسکی بکری مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔