نامعلوم افراد کیخلاف میٹر بجلی چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ذوالفقا ر علی کاٹھیہ ایس ڈی او واپڈا کمالیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد زبیر کے خلاف بجلی چوری کرنے کے جر م میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں