کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان واٹر پمپ چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک732گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ سے واٹر پمپ مالیت 20ہزار روپے چور ی کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔