نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد افضل نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ رضا آبا د کمالیہ نامعلو م ملزمان نے اسکے گھر سے مرغیاں ،گئیر باکس اور دیگر سامان کل مالیت 70ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں