نامعلوم افراد کیخلا ف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان گھرکے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رضیہ امتیاز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 291گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر کے تالے توڑ کر نقدی و دیگر سامان کل مالیت 1لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں