نامعلوم افراد کے خلاف مویشی چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فلک شیر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے چک 284گ ب اسکے گھر کے باہر سے باندھی ہوئی بھیڑیں مالیت 95ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں