نامعلوم جیب تراش موبائل چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ثمر عباس نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے کچہری کمالیہ میں اسکی جیب سے موبائل مالیت 1لاکھ50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں