کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی گندم چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شفیق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ا س نے محلہ گرو کل کمالیہ میں گودام بنا رکھا ہے نامعلوم ملزمان نے عدم موجودگی میں گندم مالیت70لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




