نامعلوم ملزمان ٹریکٹر کی بیٹری چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹریکٹر کی بیٹری چوری کرکے فرارمقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مشتاق احمد نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ جمال پہاڑ کمالیہ سے نامعلوم ملزمان اسکے احاطہ میں کھڑے ٹریکٹر سے بیٹری مالیت 21ہزار 5سو روپے چوری کرلی جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں