کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق آصف محمود نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر موضع جمال پہاڑ کمالیہ سے گھر کے تالے توڑ کر کپڑے ،زیور سیلنگ فین اور دیگر سامان وغیرہ کل مالیت2لاکھ60ہزار روپے چوری کرلیے ۔




