نامعلوم چور PTCL کی آپٹک فائبر تار لے اُڑے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ ملکھانوالہ میں چوروں کا گروہ پی ٹی سی ایل کی لاکھوں روپے مالیت کی فائبر آپٹک تار چوری کر کے فرار ہو گیا، علاقہ بھر کے انٹرنیٹ کنکشن منقطع ہو گئے۔ پی ٹی سی ایل کے برہان احمد نے بتایا کہ محکمہ نے 225 رب میں انٹرنیٹ کنکشن دیتے ہوئے فائبر آپٹک تار بچھا رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں