ندیم ناصر SDEO (پیرا) فیصل آباد سٹی تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ندیم ناصر کو ایس ڈی ای او (پیرا) فورس فیصل آباد سٹی تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ یہ نشست ڈاکٹر ذیشان ارشاد ایس ڈی ای او کے تبدیل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی، چیف سیکرٹری پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں