نذیر گجر کا فٹ بال گرائونڈ کی تیاری کیلئے فنڈز کا اعلان

سمندری (بیورو چیف) چو ہدری نذیر گجر کی جا نب سے فٹ بال گرائونڈ تیاری کیلئے 1لاکھ روپے فنڈز کا اعلان، تفصیلات کے مطا بق چو ہدری نذیر گجر صدر آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب کی جا نب سے 474گ ب پٹیا لہ میں فٹ بال گرائونڈ کی تیاری کے لیے ایک لاکھ روپے فنڈز کا اعلان کیا گیا گیا جس پر اہل دیہہ نے چو ہدری نذیر گجر کا شکر یہ ادا کرتے ہو ئے فٹبال کھیل کے فروغ کے لیے انکی کاوشوں کو سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں